Saturday, 29 August 2015

TAZA TAREN URDU POINT INFO

عمران خان ‘ ایاز صادق سے الیکشن لڑیں اور ہارنے کی ہیٹ ٹرک کریں‘رانا ارشد ضمنی الیکشن کا سن کر عمران خان بری طرح بوکھلا چکے ہیں اور راہ فرار کے حربے اختیارکر رہے ہیں عمران .. تازہ ترین : ⌂       رابطہ ہمارے بارے میںآپکی رائےہلچلای مرکزایس ایم ایس مرکز اخبار پاکستان ★ شاعری ادب مزاح بچے خواتین پکوان شوبز آپکا دن کھیل اسلام صحت کتابیں ٹیکنالوجی موسم کاروبار موبائل ٹی وی دلچسپ و عجیب آج کا اخبار تازہ ترین شہروں کی خبریں کالم مضامین و انٹرویوز سابقہ ​​اخبارات نیوز چینل تلاش کیجئے 🔍 تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں ہفتہ،13ذیقعد 1436ھ،29اگست2015ء تازہ ترین خبریں تحریک انصاف کا 4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان، جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے: عمران خان عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ اس موقع پر عمران خان نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ عمران خان نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت کی ہے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال داخل کرنے کی ضرورت نہیں ، رینجرز نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی قصور ویڈیو سکینڈل میں ملوث تین ملزمان کو 8 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا لاہور میں دہشتگردی کا خطرہ ، شہر بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ عمران خان نے ایک بار پھر نواز شریف کو این اے 122 میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا رینجرز کا نارتھ ناظم آباد میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ملکیت ضیا الدین ہسپتال پر چھاپہ ضرب عضب کامیابی سے جاری ، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 14 دہشتگرد ہلاک اینکر سلیم صافی نے شہباز شریف کو تحریک انصاف کے علیم خان کو قبضہ مافیہ کا سرغنہ کہنے پر ان کیخلاف کاروائی نہ کرنے پر لاجواب کردیا ہندوبرادری کے تہوار”رکھشابندھن“کے موقع پرایم کیوایم اقلیتی امورکمیٹی کے تحت” راکھی تہوار“منایاگیا،ہندوخواتین نے راکھی کی رسم کے مطابق قائدتحریک الطاف حسین کے نام ... مزید ہندوو ٴں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد، رکشا بندھن بھی محبت اور امن کی تعلیمات کا تہوار ہے‘ دنیا کا ہر ... مزید وزیر اعلیٰ پنجاب کا بھارتی جارحیت کے شہداء کے ورثاء کیلئے 5,5 لاکھ ، زخمیو ں کیلئے 75,75 ہزار روپے امدا د کا اعلان تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں مزید تازہ ترین خبریں پنجاب میں نکاح کیلئے لڑکی کی کم از کم عمر 16 سال مقرر ، نکاح .. ایرانی مساجد میں مرگ بر امریکہ کے نعرہ پر پابندی لگادی گئی ایٹمی .. سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری سے متعلق .. پنجاب حکومت نے شیخ رشید کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا،نقل .. حکومت نے خفیہ طور پر آصف علی زرداری کو کرپشن کیس میں گرفتار .. پنجاب کے 14کالجز نے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات میں زیرو .. ریحام خان کے بیٹے ساحر کی اینکر مبشر لقمان پر شدید تنقید عمران خان کی لاہور آمد پر سیکورٹی خدشات، چئیرمین سیکرٹریٹ .. ` فوج نے دہشتگردی اور کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کرلیا ہے ، شیخ .. عمران خان بہادر انسان ہیں تاہم چالاک سیاستدان نہیں ہیں: .. `کراچی آپریشن کے کپتان قائم علی شاہ خود ہی بے بسی کا اظہار .. ایرانی حکام نے پاکستانی با شندوں کو گرفتا ر کر لیا کراچی کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی چائنا کٹنگ ، سی ڈی .. ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے تحریک انصاف 2 حصوں میں تقسیم مودی اپنی گرتے معیار پر پردہ ڈالنے کیلئے نہتے پاکستانیوں .. آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" .. کراچی،کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوافراد گرفتار .. سپریم کورٹ میں لال مسجد آپریشن کیس کی آئندہ ہفتے سماعت کیلئے .. پنجاب میں نکاح کیلئے لڑکی کی کم از کم عمر 16 سال مقرر ، نکاح .. ایرانی مساجد میں مرگ بر امریکہ کے نعرہ پر پابندی لگادی گئی ایٹمی .. سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری سے متعلق .. پنجاب حکومت نے شیخ رشید کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا،نقل .. حکومت نے خفیہ طور پر آصف علی زرداری کو کرپشن کیس میں گرفتار .. پنجاب کے 14کالجز نے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات میں زیرو .. ریحام خان کے بیٹے ساحر کی اینکر مبشر لقمان پر شدید تنقید عمران خان کی لاہور آمد پر سیکورٹی خدشات، چئیرمین سیکرٹریٹ .. ` فوج نے دہشتگردی اور کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کرلیا ہے ، شیخ .. عمران خان بہادر انسان ہیں تاہم چالاک سیاستدان نہیں ہیں: .. `کراچی آپریشن کے کپتان قائم علی شاہ خود ہی بے بسی کا اظہار .. ایرانی حکام نے پاکستانی با شندوں کو گرفتا ر کر لیا « » ادارتی صفحات سیاسی مجبوریاں (پروفیسر رفعت مظہر) اکھنڈبھارت کاخواب (پروفیسر مظہر) مدارس کے پر امن ناظمین کا مشترکہ اعلامیہ (اشفاق رحمانی) مرنے کے پانچ بڑے پچھتاوے ! (محمد اکرم اعوان) انصاف وہ جو مرضی کا ہو (محمد ثقلین رضا) سمارٹ فون موٹی قوم (حُسین جان) فرض اور نفل (عارف محمود کسانہ) کچھ خاص کریڈٹ کارڈ ، دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا سر۔۔۔ میں نے ایک کریڈٹ کارڈ بنوا لیا تھا ، تین لاکھ کا ، پہلے چند ماہ تو بہت مزا آیا ، بیوی اور بچوں کو لے خوب گھومے ، اسی کے لون پر موٹر سائیکل بھی لے لی ، پھربیوی کی بہن کی شادی تھی ، بیگم کے کہنے پر جی بھر کے شاپنگ بھی کر لی مری گلیات دلکش نظارے سہولیات ناپید۔۔۔۔۔ مری اگست کے مہینے میں سیاحوں کو یہاں آنے کا موقع نہ مل سکا جس کے بدولت یہاں کی تاجر برادری نے احتجاج کرتے ہوئے اسے معاشی قتل اور انتقامی سیاست قرار دیا ملک گیر سیلاب الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں۔۔۔۔ کہیں زندگی کا دارومدار، مال مویشی تو کہیں برسوں کے خواب اور عمر بھر کی کمائی تو کہیں سپنے سجائی آنکھوں کا جہیز۔طوفانی بارشوں اور سیلاب کے ہاتھوں لٹے پٹے ہزاروں خاندانوں کی لاکھوں دْکھ بھری داستانیں آج کا اخبار بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعا ل فا ئرنگ و گولہ باری ، 7افراد شہید ، بچوں اور خواتین سمیت 48 زخمی ،درجنوں مکانات اور دیگر عمارات کو نقصان،متعدد مویشی بھی ہلاک و زخمی ہو گئے،سرحد سے ملحقہ دیہات کے سرکاری سکول بند کردیئے گئے ،پاک فوج کا بھی بھرپور و موثر جواب بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے سب سے زیادہ نقصان موضع کندن پور اور اس سے ملحقہ دیہات میں ہوا جہاں جانی نقصان کے علاوہ درجنوں مکانات اور دیگر عمارات کو نقصان پہنچنے کے علاوہ متعدد مویشی بھی ہلاک و زخمی ہو ئے بھارت نے نہتے شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کی تمام حدیں پار کردیں،آرمی چیف ،شہریوں کو نشانہ بنانا غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ فعل ہے، بھارتی فوج جان بوجھ کر جارحیت کا مظاہرہ کررہی ہے ،جنرل راحیل شریف کا سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری اور رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی ، متاثرہ علاقوں کے مکینوں سے ملاقات ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ سے ملاقات ؛ صوبے میں امن و امان کی صورتحال و جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال،صوبے میں ایف آئی اے، نیب اور دیگر وفاقی اداروں کی کارروائیوں پر وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ سے بات کی ہے،قائم علی شاہ ، ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز سے بات ہوئی ہے وہ جلد باعزت طریقے سے واپس آجائیں گے، آئی جی پولیس اور ڈی جی رینجرز کراچی آپریشن میں میرے زیر انتظام ہیں اور یہاں کے آپریشن کی ذمہ داری میری ہے،کر اچی شہر کی اہمیت انٹرنیشنل شہر کی ہے اور ہم اس کی اس حیثیت کو ایک بار پھر بحال کروا کر ہی دم لیں گے، شہر میں کئی میگا پروجیکٹ مکمل ہورہے ہیں، کئی پر کام جاری ہے،شہید جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب، میڈیا سے بات چیت بھارت نت نئے بہانے بناکرامن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ، وہ چاہتاہے کشمیرکانام نہ لیں جوہمیں قبول نہیں،چوہدری نثار ،وفاقی وزیر داخلہ کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور،دہشتگردی کے خلاف جنگ اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ جنگ تھونپی گئی تو بھارت کو 65ء کی جنگ سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ،وزیر دفاع کا انتباہ ، بھارتی جارحیت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش ہے، بھارت میں تین درجن کے قریب علیحدگی کی تحریکیں خونی فسادات کی شکل اختیار کرچکی ہیں ، مودی کے سیاسی قد میں کمی ہوئی ہے،سول ملٹری تعلقات مضبوط ہیں،دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی ،عمران خان کی مثال یہ ہے کہ ” جھتے کی کھوتی اتھے آن کھلوتی “ ، وہ ٹربیونل اور دھاندلی کا کھیل کھیل رہے ہیں ،وزیر دفاع کا انٹرویو آج پی پی پی کے رہنماوٴں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین، پیپلزپارٹی نے ہی رینجرز کے سندھ میں قیام ، اختیارات کی مدت میں توسیع کی تھی،میں نے اپنی کسی تقریر میں نہیں کہا کہ فوج سے جنگ ہوگی، یہ ہماری اپنی فوج ہے ، ہم اپنی فوج کیلئے جان دینے کاجذبہ رکھتے ہیں ، جان لینے کا نہیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی کی جیلوں کادرہ کرکے ایم کیوایم کے اسیروں سے پوچھیں کہ انہیں کیوں گرفتارکیاگیا؟ ہم پورے ملک کے محروموں کے حقوق اور پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، ہماری نظرمیں سب برابرکے پاکستانی ہیں چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں اوران کامسلک ، مذہب اورعقیدہ کچھ بھی کیوں نہ ہو، کہ اجلاس سے خطاب مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیری اہم ،پیپلز پارٹی جدوجہد میں ساتھ کھڑی ہے بلاول بھٹو زرداری، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونے سے ہی علاقے میں امن قائم ہو سکتا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی وژن ہے کہ جنوبی ایشیا کو امن اور خوشحالی کے راستے پر اسی طرح گامزن کیا جا سکتا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر بلا تعصب عملدرآمد کیا جائے۔ یہ راستہ اعتماد سازی، تنازعات کے حل کے بہتر انتظامات اور قوموں کے درمیان تجارتی بلاک قائم کرنے ہی سے عوام کی زندگی بہتر ہو سکتی ہے آل پارٹیز حریت پارٹیز کے وفد سے بات آپریشن ضرب عضب کی کامیابی تمام اسٹیک ہولڈرزکی مشترکہ کوششوں پرمنحصرہے ،اسحاق ڈار ، ضرب عضب کے مکمل اخراجات 1.9ارب ڈالرہیں،آپریشن کی کامیابی تک مکمل تعاون کیاجائیگا، فاٹاکے عارضی بے گھرافرادکی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب نیب کا 37بااثر کرپٹ افراد کو جلد گرفتار کرنے کا فیصلہ ، ایم این اے رانا اسحاق ، چوہدری رشید، راحیلہ کوثر ، عبداللہ یوسف ، ارشد حکیم ، سلمان غنی ، معین آفتاب ، چیئرمین پیمرا ، راجہ پرویز اشرف ، بھی شامل ، نیب رپورٹ چودھری شجاعت حسین کی پیرپگاڑا، غوث علی شاہ، پرویزمشرف سے ملاقاتیں، مسلم لیگوں کے اتحاد پر اتفاق ،ہم خیال جماعتوں کا گرینڈ الائنس بھی بنایا جائیگا، پاک فوج کا کردار مثالی ہے وہ کام کر رہی ہے جو سیاسی جماعتوں کو کرنا چاہئے تھا ،ملک بھر میں کرپشن اور مجرموں کیخلاف آپریشن ہونا چاہئے، سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوتے دیکھنے والی عینک ڈھونڈ رہا ہوں ،تمام جماعتیں اپنی صفوں میں جرائم پیشہ عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کریں، پرویزمشرف پر غداری کا الزام غلط ہے: کراچی میں میڈیا سے گفتگو افغانستان میں اب بھی 75فیصدکنٹرول طالبان کاہے ،مولاناسمیع الحق ،طالبان کے اقدامات اسلام کے اصل روح کے مطابق ہیں ، مشرف نے ریاست کوتباہ کردیا،نجی ٹی وی سے گفتگو ایل این جی کی درآمد ، نندی پور اور میٹرو کی کرپشن کو نظر انداز کیا جارہاہے ، اعتزاز احسن ، آپریشن مساوی اس وقت ہوگا جب (ن) لیگ کی کرپشن کی بھی تحقیقات ہوں گی ، نجی ٹی وی سے گفتگو ،پی پی رہنماء پیپلز پارٹی کی قیادت کیخلاف کرپشن کی تحقیقات پر پھٹ پڑے حکومت کا سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ ایازصادق کے حلقے میں ضمنی الیکشن کے نتیجے تک خالی رکھنے کا فیصلہ،وزیر اعظم سابق سپیکر کوالیکشن جیتنے کے بعد اسی منصب پر فائز کرنے کی سفارشوں پر مجبو ر ہوئے این اے آ ر سی کی دوسری جگہ منتقلی کے خلا ف امریکہ کا حکو مت پا کستا ن کو انتبا ہ،یو ایس ایڈ این اے آر سی میں برلاگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں مدد دینے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ حکومت یہ یقین دہانی کرائے کہ ریسرچ سینٹر کو کسی اور جگہ منتقل نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ بھاگ کر پاکستان آنے والا مجرم امریکا بدر ، پاکستانی نژ اد امریکی امیر احمد کو رشوت اور سازش کرنے پر 15 سال قید کی سزا سنا ئی گئی تھی اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل - تازہ ترین تصاویر لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ایکسپو سنٹر میں 14ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹر نیشنل تجارتی میلے کا افتتاح .. لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ایکسپو سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ ملتان: ملتان گریژن میں مون سون شجر کاری کے سلسلے میں کنٹونمنٹ گارڈن میں جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ محمد قاسم .. راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ .. کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ مختلف محکموں کے انجینئرز کے ساتھ منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ صوابی: اے سی صوابی نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلرزسے حلف لے رہے ہیں۔ کوئٹہ: چیف اگزیکٹو آفیسر کڈنی سینٹر ڈاکٹر عبدالکریم زرکون ڈائلا سسزوارڈ میں ادخل مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ کوئٹہ: کڈنی سینٹر ہسپتال میں داخل مریضوں کا خون ڈائلاسسز مشینوں کے ذریعے صاف کیا جا رہا ہے۔ تصاویری گیلریاں مزید گیلریاں کراچی میں دیواروں کو خوبصورت پیٹنگز کے ساتھ رنگ دیا گیا، جو شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں گوجرانوالہ میں فوجیوں کو لے جانی والی ٹرین کا حادثہ پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کی تصاویری جھلکیاں ( تیسرا حصہ) کراچی آپ کے شہر کراچی کی خبریں حمیرا چنا کے گانے پر مشہورماڈل رومی سید نے ویڈیوریکارڈنگ مکمل کر لی وقت اشاعت:29/08/2015 - 11:29:35 ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال داخل کرنے کی ضرورت نہیں ، رینجرز نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی وقت اشاعت:29/08/2015 - 11:51:01 سکس ریڈ ورلڈ پرو ایم سنوکر چمپئن شپ 7 سے 12 ستمبر تک بینکاک میں کھیلی جائے گی وقت اشاعت:29/08/2015 - 12:03:29 پاک بھارت تناؤسے متعلق پاکستان کی تشویش جائز ہے ، فریقین کو قریب لانا ہمارا کام ہے ، مل کر مسائل کا حل خود نکالنا ہوگا ، پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کرے گی ، اس سے دوسرے ممالک بھی فائدہ اٹھائیں گے ، بعض شخصیات اور سیاستدان نہیں چاہتے کہ حالات بہتر ہوں ، پاکستان کا مستقبل تابناک دیکھ رہا ہوں پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کاتقریب سے خطاب وقت اشاعت:29/08/2015 - 12:20:57 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سوئی سدرن گیس کے ڈپٹی ایم ڈی سمیت تین ملزمان کو 90 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا وقت اشاعت:29/08/2015 - 12:20:57 کراچی کی مزید خبریں - شہر تبدیل کریں آج کی تصاویر سیالکوٹ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھارتی گولہ باری سے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ، بھارتی گولہ باری سے جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ لندن، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی‌خان برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ سے باضابطہ ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔ کراچی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔ کراچی، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے صدر، وزیراعظم کابینہ سمیت آل پارٹیز حریت .. کراچی، سیکورٹی اہلکار رضویہ قبرستان سے اسلحہ برآمد کر رہے ہیں۔ آج کا کارٹون حالیہ تبصرے آ ختر ا عو ا ن 28-08-2015 09:33:05 اگر ا پ کو لڑ کا نھںَ ملتا ھے ۔ تو جر منی میں کسی پاکیستانی لڑ کے سے ر ا بط کر لو ۔ و ہ آ پ کو بغر کر ا ےَ گھر پر ر کھے گا ۔ شکریے  مضمون دیکھئیے محمد اسلم بھٹی حجرہ شاہ مقیم 27-08-2015 22:55:37 میں آپ کا نمائندہ بننا چاہتا ہوں  مضمون دیکھئیے اشفاق احمد 27-08-2015 20:14:48 پنجاب فوڈ اتھارٹی کسی بھی دبائو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ملاوٹ اور جعلی اشیا بنانے والوں کے خلاف کاروائی کرتی رہے اگر کوئی ملاوٹیا ناجائز طور پہ احتجاج یا ..  مضمون دیکھئیے اشفاق احمد 27-08-2015 19:11:50 چورون کی گرفتاری پہ گیڈر بھبھکیاں والے چورو تمھاری باری بھی آنے والی ہے۔قدم بڑھائو راحیل شریف پوری قوم تمھارے ساتھ ہے  مضمون دیکھئیے کامران 27-08-2015 19:08:10 جنگ نا کرو لوت کا مال واپس کرو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ///////////////////////////////  مضمون دیکھئیے اشفاق احمد 27-08-2015 18:34:34 غیرتمندی کا تقاضا پورا کیا اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو بھی غیرتمند بنائے۔آمین  مضمون دیکھئیے مزید عنوان فیس بکچینرانا چندر سنگھاوگراحامد کرزئیجہادچوہدری امیر حسینموسیقیاسٹیٹ بینک آف پاکستانمنور حسنسردار سلیم حیدربشیر احمد بلورخان عبدالغفار خانمحمود خان اچکزئیمحمد خان جونیجوموسمصوبائی اسمبلیمشاہد حسین سیّدتعلیمچوہدری خلیق الزماںصادق حسین قریشیبشیر احمد قریشیسرکریکسول سوسائٹینیٹو سپلائی ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں نام: ای میل: ہماری میلنگ لسٹ میں شامل ہوں اور آپ کے ای میل میں تازہ ترین خبریں اور اپ ڈیٹس حاصل کریں.! ABOUT US Contact us Disclaimer Privacy Policy Advertisment ہمارا نیٹ ورک ایس ایم ایس مرکز ای مرکز ہلچل پرائیس ویب ہمارے بارے میں ہمارے بارے میں رابطہ کیجئے اپنی تحریریں بھجوائیے اشتہارات اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 15سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...      © 1997-2015, URDUPOINT NETWORK تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔ All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com Reproduction without proper consent is not allowed. بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے ⬆ Facebook Twitter Google+ Pinterest

No comments:

Post a Comment